27 دسمبر 2017 - 16:42
تصویری رپورٹ: عراق کے وزیر داخلہ کا نجباء مرکز کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعراجی نے اسلامی تنظیم نجباء کے دفتر میں پہنچ کر نجباء کے سکریٹری اکرم الکعبی سے ملاقات اور گفتگو کی۔